Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو دولت کا رعب دکھانا مہنگا پڑگیا

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو دولت کا رعب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی گلوکار میکا سنگھ خبروں میں رہنے کا فن جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کبھی سلمان خان سے متعلق متنازع بیان دیتے ہیں تو کبھی پاکستان دشمنی پر اتر آتے ہیں۔اب اداکار نے سستی شہرت کے لیے نیا حربہ استعمال کیا ہے لیکن یہ سب کرنا ان کو مہنگا پڑگیا ہے۔گزشتہ دنوں میکا سنگھ کو امریکی شہر ڈیلاس میں ایک شو میں شرکت کے بعد دبئی جارہے تھے جہاں انہوں نے جہاز سے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ مائیکل جیکسن کہتا تھا کہ اکیلے سفر کرنا ہے تو میں نے بھی سوچا اکیلے سفر کیا جائے اور میں نے پوری بزنس کلاس بک کرالی ہے۔وہ یہیں نہیں رکے اس کے بعد انہوں نے کہا کہ پوری فرسٹ کلاس میں نے بک کرائی ہے اور مجھے یقین ہے کہ اب سب مشہور شخصیات میری پیروی کریں گی اور ٹرینڈ شروع ہوجائے گا، یہ سب کرنے کے لیے بڑا دل چاہیے اور صرف ایک ہی شیر ہے جو یہ سب کرسکتا ہے، وہ میکا سنگھ ہے۔گلوکار کی ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد انہیں کئی مداحوں نے آڑے ہاتھوں لیا اور صرف دولت کا دکھاوا اور بچپنا قرار دیا۔میکا سنگھ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایک اور نامور گلوکار شان نے بھی ویسی ہی ویڈیو بناکر ان کا مذاق اڑایا۔شان بھی فیملی کے ساتھ تفریح کے لیے گیمنگ ایریا گئے تو وہاں میکا سنگھ کی پیروڈی میں ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے مداحوں نے بے حس پسند کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.