Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عسکری پارک حادثے میں جاں بحق 14 سالہ کشف آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)عسکری پارک انتظامیہ کی غفلت نے والدین کی لاڈلی 14 سالہ کشف کی جان لے لی اور ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا۔14سالہ کشف چھ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی اور ماں باپ کی لاڈلی تھی جو کہ تفریح کے لیے دادا دادی اور بہن بھائیوں کے ساتھ عسکری پارک آئی تھی۔ نت نئے جدید جھولوں کی دھوم ان دنوں بہت سنائی دے رہی تھی لیکن کسے معلوم تھا کہ غیر ملکی طرز کے چائنا سے منگوائے گئے یہ جھولے ناپائیدار نکلیں گے۔معصوم کشف اکیلی جھولے میں بیٹھی جو 360 ڈگری پر زمین سے 40 فٹ اوپر کچھ یوں گھومتا ہے کہ لوگ تھرل محسوس کرتے ہیں لیکن عینی شاہدین کہتے ہیں کہ ابھی جھولا گھومنا شروع ہی ہوا تھا کہ زور دار آواز کے ساتھ زمین پر آگرا۔ آہوں اور سسکیوں میں کشف کا زخموں سے چور جسم بھی تھا جو اس واقعے میں ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سوگئی۔ کشف نے 12 جولائی کو ہی اپنی سالگرہ منائی تھی اور اس کے والد کاروبار کے سلسلے میں چین میں مصروف تھے جہاں انہیں ان کی پیاری بیٹی کی موت کی خبر دی گئی۔کشف کے والد کہتے ہیں کہ کشف جب تک حیات تھی ان کے مسکرانے کی وجہ رہی لہٰذا وہ اس واقعے کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کریں گے چاہے جتنا بھی پیسہ بھی خرچ ہو۔ 14 سالہ کشف کی والدہ بھی غم سے نڈھال ہیں اور بار بار ایک ہی التجا کرتی رہیں کہ ایسے پارکس بند کردیئے جائیں جہاں انسانی زندگی سے زیادہ پیسے کی اہمیت ہو۔کشف کی نماز جناز ہ شرف آباد کے قریبی مسجد میں ادا کی گئی جس کے بعد اسے ا?ہوں اور سسکیوں میں عیسیٰ نگری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ واقعے کی اب تک ایف ا?ئی درج نہیں کی گئی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت

    بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.