Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہبازشریف کا بیانیہ بھی نوازشریف والا ہی ہے وہ اسے لیکر آگے چل رہے ہیں: میاں حبیب جیل میں بیٹر کلاس کیلئے اپلائی کرنا پڑتا ہے ، میڈیکل سہولتیں سب کیلئے ایک جیسی ہوتی ہیں: جب کسی مجرم کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو جیل کے قواعد لاگو ہوتے ہیں: ڈاکٹر راشدہ قریشی شہبازشریف انتخابی مہم میں مصروف ہونے کے باعث نیب میں پیش نہیں ہوئے: ضمیر آفاقی

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ اس سے قبل لگتا تھا شہباز شریف اور نواز شریف کی سوچ میں اختلاف ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے شہباز شریف نواز شریف کے بیانیے کو ہی لے کر آگے چل رہے ہیں چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لگتا نہیں نوازشریف کا ڈیو بیان جیل سے نہیں آیا ہو سکتا ہے پہلے سے ریکارڈ کر لیا گیا ہو ایسا لگتا ہے مسلم لیگ ن میں مایوسی کی فضا ہے نوازشریف کے وکلاءکا موقف ہے وہ نوازشریف کو ریلیف دلانے میں کامیاب ہو جائیں گے ایون فیلڈ فلیٹس کے معاملہ پر لندن میں لوگوں نے نواز فیملی کا جینا حرام کر دیا ہے مغربی معاشرے میں کرپشن کو قتل سے بڑا جرم گردانا جاتا ہے۔ کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں جب کسی مجرم کو جیل میں ڈال دیا جاتتا ہے تو اس پر جیل کے قواعد لاگو ہوتے ہیں جیل میں جانے والا وزیراعظم نہیں رہتا پھر ان کو چند سہولیات مل جانا ہے لیکن ملک صرف نوازشریف کو مجرم قرار دے کر نہیں بچتا جو بھی کرپٹ ہو اس کو سزا دینا ہو گی نوامشریف کو جیل پارٹی کے لئے دھچکا ہے ن لیگ میں بددلی ہے الیکشن بروقت ہوں گے۔ کالم نگار میاں سیف الرحمن نے کہا ہے کہ جیل میں اگر بہتر کلاس دینی ہو تو اس کے لئے باقاعدہ اپلائی کرنا پڑتا ہے بہتر کلاس گریجوایٹ کو بھی مل جاتی ہے اور ایک مشقتی دے دیا جاتا ہے ہمارے دور میں جیل میں اے سی کی سہولت نہیں ہوتی تھی البتہ پنکھے ہوتے ہیں میڈیکل کی سہولیات سب کے لئے ایک برابر ہوتی ہیں اگر شواہد ناکافی ہوں تو ضمانت مل سکتی ہے۔ کالم نگار ضمیر آفاقی نے کہا کہ میڈیا میں خبریں شائع ہوتی ہیں کہ نوازشریف اور مریم کو وہ سہولیات نہیںدی گئیں جو بی کلاس کو ملنی چاہئیں آخر انسانی حقوق بھی ہوتے ہیں جیلوں کا ماحول خراب ہے نوازشریف دل کے مریض بھی ہیں ایسا نہیں کہ شہباز شریف جان بوجھ کر نیب کے سامنے پیش نہیں ہوہوتے وہ انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت

    بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.