Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”پلیز حقائق سامنے لائیں “ سنجے دت کی بہن کی التجا

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک )فلم ساز راج کمار ہیرانی کی جانب سے بولی وڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘سنجو’ کی شاندار کامیابی کے بعد بھارت کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما نے بھی اداکار کی زندگی پر ایک اور فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔رام گوپال ورما کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی راج کمار ہیرانی کی فلم ‘سنجو’ میں سنجے دت کی زندگی کا ایک رخ دکھایا گیا، اس فلم میں کئی حقائق کو پر بات ہی نہیں کی گئی۔رام گوپال ورما جو اس سے قبل ’ستیاِ سرکار، کمپنی، شون، بھوت، جنگل اور اب تک چھپن جیسی کرائم تھرلر اور جرائم پیشہ افراد کے کالے دھندے کے موضوعات پر فلم بنا چکے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ ‘سنجو: دی ریئل اسٹوری’ کے نام سے فلم بنائیں گے۔ممئبی مرر سے بات کرتے ہوئے رام گوپال نے بتایا کہ وہ اپنی فلم میں سنجے دت کی زندگی کے وہ واقعات دکھائیں گے، جنہیں راج کمار ہیرانی کی فلم میں نہیں دکھایا گیا۔فلم ساز کے مطابق ان کی فلم سنجے دت کی زندگی میں آنے والے ان واقعات سے پردہ اٹھائے گی، جن سے متعلق آج بھی سب سے ذیادہ چہ مگوئیاں کی جاتی ہیں۔تاہم فلم ساز کے اعلان کے بعد ہی خود سنجے دت اپنی زندگی کے ان واقعات پر بات کرتے دکھائی دے رہے ہیں، جن پر اب تک وہ خاموش تھے۔جب کہ دوسری جانب سے ان کی بہن نمرتا دت رام گوپال ورما سے یہ التجاء کرتی نظر آرہی ہیں کہ ان کی فلم اداکار کی زندگی میں ایک بار پھر مسائل اور مشکلات لائے گی، اس لیے فلم بنانے کی ضرورت نہیں۔سنجے دت کی بہن نمرتا دت نے مڈ ڈے سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ان کے بھائی نے پہلے ہی زندگی میں کئی مسائل کا سامنا کیا اور مشکلات دیکھیں، جب کہ رام گوپال ورما کی فلم ان کے خاندان کو ایک بار پھر ان ہی مشکلات میں ڈالے گی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.