Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنجو باباکی ”صاحب ، بیوی اور گینگسٹر3“ 27 جولائی کو ریلیز ہو گی

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شوبزڈیسک) سنجے دت کی گینگسٹر کے کردار میں واپسی، نئی فلم ”صاحب ، بیوی اور گینگسٹرتھری“ 27 جولائی کو پاکستانی سنیماﺅں کی زینت بنے گی ۔ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر تیگمانشو دھولیا کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں جمی شیرگل ،سوہا علی خان ، ماہی گل اور چترنگدا سنگھ جیسے فنکار شامل ہیں۔بالی وڈ کے منا بھائی سنجے دت اپنے روایتی انداز میں پردہ سیمیں پر واپسی کیلئے تیار ہیں اور گینگسٹر کے کردار میں انکی نئی فلم کی پاکستان میںنمائش کے حقوق ڈسٹر ی بیوشن کلب نے حاصل کر لئے ہیں جس کے پلیٹ فارم سے آئندہ جمعے ستائیس جولائی کوفلم لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت سرکٹ کے تمام سنیماﺅں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
    ڈائریکٹر تیگمانشو دھولیا کی زیر ہدایت بننے والی فلم کامیاب سیریز ”صاحب ، بیوی اور گینگسٹر“ کا تیسرا حصہ ہے جس میں ورسٹائل فنکار سنجے دت ایک نئی لک کے ساتھ فلم کے سب سے پاروفل گینگسٹر کے کردار میں نظر آئے ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک امیر راجہ ، اسکی چالاک بیوی اور جرائم پیشہ گینگسٹر کی محبت ، انتقام اور دشمنی بھری داستان پر مبنی ہے جوہر وقت ایک دوسرے کے خلاف سازشی کاروائیوں میں مصروف رہتے ہیں ۔ فلم کے ریلیز ہونے والے ابتدائی دونوں حصوں نے بھی باکس آفس پرشاندار کامیابی حاصل کی تھی جبکہ سنجے دت کی موجودگی نے فلم کو چار چاند لگا دئیے ہیں ۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں سینر فنکار کبیری بیدی اور دیپک تجوری بھی شامل ہیں اور اسکا ٹائٹل ٹریک بھی سنجے دت پر فوکس کرکے ترتیب دیا گیا ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.