Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حریم فاروق کینیڈا ایوارڈ تقریب میں پرفارمنس کیلئے تیار

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( شوبزڈیسک) بیک وقت کئی صلاحیتوں کی حامل اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے ایوارڈز کی تقریب میں پرفارمنس دینے کے لیے تیاریاںمکمل کرلیں ، 28جولائی کو کنیڈا میں ہونے والی ایوارڈ تقریب میں میزبانی کے ساتھ پرفارمنس بھی دیں گی، یاد رہے کہ وہ باصلاحیت اداکارہ اور پرڈیوسر کی کسی بھی ایوارڈ شو میں یہ پہلی پرفارمنس ہوگی ا س سے قبل وہ 2017میں شارجہ میںہونے والے ٹی ٹوئنٹی لیگ کی اوپننگ سیریمونی میں علی رحمان خان کے ساتھ شاندار پرفارمنس دے چکی ہیں۔ ہم ایوارڈ کی تقریب میں حریم فاروق کو باقاعدہ میزبانی کے فرائض سونپے گئے ہیں، جبکہ اس تقریب کی ابتدا میں وہ اپنی ہی پیش کردہ بلاک بسٹر فلم "پرچی”کے سپر ہٹ نمبر "بلو ہے”پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر شائقین کوگرمائیں گی۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ حریم فاروق کسی ایوارڈ تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دیں گی ، بلکہ وہ مسلسل دوسرے سال اس تقریب میں میز بانی کے فرائض انجام دینے جارہی ہیں، جبکہ یہ پہلا موقع تھا کہ رواں سال کے اوائل میں کسی پاکستانی اداکارہ نے دبئی میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دیئے ہوں۔ اس موقع پر اپنے تاثرات کااظہار کرتے ہوئے حریم فاروق کا کہنا تھا کہ رواں سال یہ میرا کنیڈا کا تیسرا دورہ ہے ،میرے اس سے قبل دورے کی خاص بات کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات تھی، میرے تیسرے دورے کا مقصدہم ٹی وی ایوارڈ ز کے ذریعے کنیڈا میںرہنے والے مداحوں کومحظوظ کرنا اور انہیں معیاری تفریح فراہم کرنا ہے۔حریم فاروق اپنی شاندار اداکاری کے باعث اپنے مداحوں کے دل ، دیاردل، فلم دوبارہ پھر سے، اور پرچی جیسے شاہکاروں سے جیت چکی ہیں، اور آج کل وہ اپنے مداحوں کے دلوں پر "میں خیال ہوں کسی اور کا "کے ذریعے راج کررہی ہیں، جو کہ ہر اتوار کی رات 8بجے ہم ٹی وی سے نشر کیا جارہاہے۔

     

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.