Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گرین شرٹس ایشیاکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے :رمیز

    By Daily Khabrainجولائی 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ramiz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (آئی این پی)سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ، فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی ۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ فخرزمان ایک بڑا فرق بن کر سامنے آئے ہیں ،فخرزمان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے بڑی ٹیموں کی معیاری بولنگ کو بھی غیرموثر بنادیا ہے ، درحقیقت وہ اپنی غیرمعمولی صلاحیتوں کی وجہ سے پاکستان اور دوسری ٹیموں میں ایک واضح فرق بن کر سامنے آئے ہیں ،ڈبل سنچری چاہے آپ کلب میچ میں بنائیں آسان کام نہیں ہے۔فخرزمان اس سیریز میں لاجواب کھیلے ۔ رمیز راجہ کا اپنے ٹویٹ کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اس کے ذریعے پاکستانی کھلاڑیوں کو کسی بڑی کارکردگی کیلئے تیار کرنا چاہتے تھے۔شروع میں مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے اس ٹیم کیلئے صرف جیتنا ضروری ہے اور ہونا بھی چاہیے تھا تاہم جب آپ اور آپ کے حریف میں بہت واضح فرق ہو تو پھر آپ کوئی ورلڈ ریکارڈ پرفارمنس دکھا کر ہی شہ سرخیوں میں جگہ بناسکتے ہیں اور یہی بات میں نیاپنے ٹویٹ میں اجاگر کرنے کی کوشش کی تھی کہ اگر کوئی ڈبل سنچری یا عالمی ریکارڈ پارٹنرشپ نہیں بنتی تو پھر مزا نہیں آئیگا۔رمیز راجہ نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف حاصل کردہ اعتماد ٹیم کو آنے والے میچوں میں کام آئے گا۔انہوںنے کہاکہ یہ سیریز پاکستانی ٹیم کے لیے تیاری کے نقطہ نظر سے ٹھیک تھی۔ اس سے کھلاڑیوں کو جو اعتماد ملا ہے وہ اس سے آنے والی سیریز میں فائدہ اٹھائیں گے۔ اگلی سیریز کھیلتے وقت فخرزمان کو اپنی ڈبل سنچری یاد رہے گی
    ، امام الحق کو اپنی ورلڈ ریکارڈ پارٹنرشپ اور سنچریاں یاد رہیں گی تاہم پاکستانی ٹیم کو یہ بات بھی ذہن میں رکھنی ہوگی کہ اچھی اور بڑی ٹیموں کے خلاف اسے مزید کتنی پختگی کی ضرورت ہے۔رمیز راجہ کے مطابق آصف علی کی شکل میں ہمیں ایک قابل اعتماد بیٹسمین ملا ہے۔انہوںنے کہا کہ آصف علی ایک اچھی دریافت ہیں اگر ایک اچھی اوپننگ پارٹنرشپ قائم ہوجائے تو پھر آصف علی کو تیسرے نمبر پر بھی کھلایا جاسکتا ہے۔ نوجوان کرکٹرز کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی محدود اوورز کی کرکٹ میں شکل بدل گئی ہے نوجوان کرکٹرز نے اپنی صلاحیتوں سے سفید گیند کی کرکٹ میں ہمارا ڈی این اے بدل دیا ہے۔ ہر کھلاڑی لاجواب پرفارمنس دے رہا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.