Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جو بھی کام ہونا ہوتا ہے شیخ رشید کو اس کا پتہ ہوتا ہے: توصیف احمد خان ، صدر کے بعد سپیکر کی سیٹ سب سے اہم ہوتی ہے اسد قیصر کو غیر جانیدار رہنا ہوگا: مریم ارشد ، ن لیگ نے پنجاب میں اس طرح دلچسپی نہیں دکھائی جس طرح دکھانی چاہیے تھی: ضمیر آفاقی ، امریکہ جو کہتا ہے سعودیہ وہی کرتا ہے ،زرداری کی سیاست کو سمجھنا مشکل ہے: اعجاز حفیظ ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار مریم ارشد نے کہا ہے کہ سپیکر اسد قیصر کو غیرجانبدار رہنا ہوگا۔ صدر کے بعد سپیکر کی سیٹ بہت اہم ہوتی ہے۔ چینل۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کو ذمہ داری سے فیصلے کرنا ہوں گے جس کا تقاضا ان کا عہدہ کرتا ہے جب تک پارٹی میں مشاورت نہیں ہوگی فیصلہ کرنا مشکل ہوگا۔ اپوزیشن کا مضبوط ہونا حکومت کے لئے ضروری ہوتا ہے میرے خیال میں موجودہ اپوزیشن مضبوط نہیں میرے خیال میں یاسمین راشد کو اگر وزیراعلیٰ پنجاب بنا دیا جاتا تو بہتر ہوتا۔ کالم نگار ضمیر آفاقی نے کہا ہے کہ نومنتخب سپیکر سے عوام کو کافی تعلقات ہیں۔ ان کا کردار اس طرح کا ہونا چاہئے کہ کسی کو ان سے شکایت نہ ہو یعنی وہ اپنے عہدے سے انصاف کریں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو مضبوط اپوزیشن کا سامنا رہے گا۔ ن لیگ نے پنجاب میں اس طرح دلچسپی نہیں دکھائی جس طرح دکھانی چاہئے تھی تحریک انصاف وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے لگتا ہے کنفیوژہے۔ تحریک انصاف کے اندر گروپنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودیہ کے حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ وہ پاکستان کیساتھ تعلقات رکھے۔ کالم نگار اعجاز حفیظ نے کہا کہ ووٹ دانستہ طور پر مسترد ہوئے ہیں یہ لوگ ووٹ دینا ہی نہیں چاہتے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اسمبلی میں آنا چاہئے آئین اور قانون سے کوئی بالاتر نہیں جب ن لیگ والے احتجاج کررہے تھے تو پیپلزپارٹی کے لوگ سیٹوں پر بیٹھے رہے اسد قیصر کافی تجربہ کار ہیں بدقسمتی سے سابق سپیکر ایاز صادق درست سمت میں نہیں تھے ایوان میں کچھ کہتے تھے اور باہر کچھ اوراب ایوان کا تقدس اسد قیصر کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ جو کہتا ہے سعودیہ وہ کرتا ہے انہوں نے کہا آصف زرداری کی سیاست کوسمجھنا بہت مشکل ہے۔ کالم نگار توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ سپیکرز کے انتخاب سے واضح ہوگیا کس کے کتنے ووٹ ہیں مہذب ملکوں میں سب کو شخص سپیکر بننا ہے تو وہ اپنی پارٹی بھی چھوڑ دیتا ہے انہوں نے کہاکہ پنجاب کے سپیکر کے لیے میرے خیال میں پرویز الٰہی زیادہ ووٹ لیں گے اس سے قبل بھی وہ سپیکر رہے چکے ہیں۔ یمن میں جب فوج بھیجنے کی باتیں ہو رہی تھی تو عمران خان نے مخالفت کی تھی تو دوسروں کی لڑائی میں ہم فریق نہیں بنیں گے انہوں نے کہا کہ جو بھی کام ہونا ہوتا ہے شیخ رشید کو اس کا پتہ ہوتا ہے

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.