Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کے پی کے میں ہسپتالوں کی حا لت زار دیکھ کر چیف جسٹس برہم ،صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا حکمنا مہ جاری

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کے کزن نوشیروان برکی کو ذمہ دار قرار دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی تو خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر فیصل سلطان پیش ہوئے۔عدالت نے ہسپتال مینجمنٹ بورڈزکی ناقص کارکردگی پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مینجمنٹ بورڈزکی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس نے کہا کہ پختونخوا میں ہسپتالوں کی حالت ابتر ہے، عمران خان کے کزن برکی ذمہ دار ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہسپتالوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عدالتی حکم عدولی کی،خوداپنی آنکھوں سے ہسپتالوں کی ابترحالت دیکھی ہے، خیبرٹیچنگ ہسپتال کے آپریشن تھیٹرمیں چائے کی کیتلی پڑی تھی، پشاور کا ٹراما سینٹر غیر فعال تھا۔ممبر بورڈ فیصل سلطان نے کہا کہ بورڈ نے بہتری کی پوری کوشش کی،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پختونخوا حکومت پانچ سال کیا کرتی رہی؟شوکت خانم تو بہترین ہے سرکاری ہسپتال کیوں نہیں؟چیف جسٹس پاکستان نے فیصل سلطان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کاانتظام توآپ کرنہیں سکے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ایک بورڈکاسربراہ عمران خان کاکزن نوشیروان برکی تھا،نوشیروان برکی ساراوقت امریکامیں رہتاہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کاتوٹراماسینٹربھی کام نہیں کررہاتھا،ایک بچے کیلئے لاڑکانہ کے 4 ہسپتالوں میں ٹراماسینٹرکی سہولت نہیں تھی،ہم صحت کے نظام کو چھوڑنے والے نہیں،راولپنڈی ادارہ برائے امراض قلب بہت اچھاکام کررہا ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.