Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
    • کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان مالا ئیشیا کو 4-1 سے روند کر سیمی فائنل میں

    By Daily Khabrainاگست 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جکارتہ ( نیو ز ا یجنسیا ں ) ایشین گیمز 2018 ءمیں پاکستانی ہاکی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ملائیشیا کو 1-4 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سیمی فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔دیگرمیچزمیں سری لنکانے انڈونیشیاکو3-1،جاپان نے ہانگ کانگ کو13-0،اومان نے قازقستان کو4-0،بھارت نے جنوبی کوریاکو5-3اوربنگلہ دیش نے تھائی لینڈکو3-1سے زیرکیا۔ابتدائی تین میچوں میں تھائی لینڈ، اومان اور قازقستان کو زیر کر کے مجموعی طور پر ایونٹ میں 36 گول اسکور کرنے والی پاکستانی ٹیم نے اپنی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ ملائیشیا کے خلاف بھی جاری رکھا۔گزشتہ تین میچوں کے مقابلے میں گزشتہ روزپاکستان کا مقابلہ گروپ کے سب سے مضبوط حریف ملائیشیا سے تھا تاہم اس میچ میں بھی پاکستان کو پہلے گول کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا۔میچ کے چھٹے ہی منٹ میں محمد عرفان نے پینالٹی کارنر پر گول اسکور کر کے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن 4منٹ بعد ہی پاکستان کے دفاع کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملائیشیا نے فیض حلمی جلی کے گول کی بدولت مقابلہ برابر کردیا اور یہ پاکستان کے خلاف ایونٹ میں ہونے والا پہلا گول ثابت ہوا۔میچ کے ابتدائی 10منٹ میں ہی دو گو ل سکور ہونے کے بعد ایسا محسوس ہونے لگا کہ ایک مرتبہ ہائی اسکورنگ میچ دیکھنے کو ملے گا لیکن اس کے بعد 38ویں منٹ تک کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔تاہم پاکستان کے اعجاز احمد نے اس جمود کو توڑتے ہوئے پاکستان کے لیے گول اسکور کر کے قومی ٹیم کو ایک مرتبہ پھر برتری دلا دی۔ابھی ملائیشین ٹیم اس حملے سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ مبشر علی نے گیند کو گول پوسٹ میں پہنچا کر پاکستان کی برتری کو دگنا کرتے ہوئے مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا۔چوتھے کوارٹرکے دوسرے منٹ میںاعجاز نے اپنا دوسرا گول اسکور کرتے ہوئے پاکستان کو میچ میں 1-4 کی برتری دلا دی اور یہ گول ملائیشیا کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا۔لگاتار چوتھے میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ ملائیشیا کی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔ایشین گیمز میں پاکستان نے اب تک صرف دو کانسی کے تمغے ہی جیتے ہیں اور گولڈ میڈل کے حصول کے لیے سب کی نظریں قومی ہاکی ٹیم پر مرکوز ہیں جس نے عمدہ کارکردگی سے خود کو سونے کے تمغے کے لیے فیورٹ ثابت کر دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال

      بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے

      پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.