Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشین گیمزمیں میڈل نہ جیتنے پرہاکی کپتان دلبرداشتہ

    By Daily Khabrainستمبر 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistani hockey player Muhammad Rizwan during a photo shot in Lahore on February 21, 2010. The 12-nation World Cup, held every four years, opens in New Delhi with a high-voltage India-Pakistan clash on February 28 and runs until March 13. Pakistan's team has been cleared to play by the government and it will depart on February 22. AFP PHOTO/Arif ALI (Photo credit should read Arif Ali/AFP/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(آئی این پی)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر کو ابھی تک ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کا یقین نہیں آ رہا لیکن وہ اس تاثر کو سختی سے مسترد کرتے ہیں کہ سیمی فائنل میں کھلاڑی پورے جذبے سے نہیں کھیلے تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دئےے گئے انٹرویو میں ہاکی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کمٹمینٹ پر جو سوالات اٹھائے گئے ہیں ان پر انھیں بہت دکھ ہے کیونکہ کوئی بھی کھلاڑی جان بوجھ کر ہارنے کے لیے میدان میں نہیں اترتا۔کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں چاہتا کہ ٹیم کو شکست ہو۔ کون چاہے گا کہ وہ جان بوجھ کر ہارے۔؟ جتنا کسی بھی دوسرے شخص کو پاکستانی ٹیم کی شکست پر دکھ ہے اس سے کہیں زیادہ دکھ کھلاڑیوں کو ہے۔ ہم نے کراچی کی گرمی اور حبس میں سخت ٹریننگ کی تھی اور پورے جذبے کے ساتھ ایشیئن گیمز میں گئے تھے۔جاپان کے خلاف پاکستان کی شکست کی وجہ کیا تھی؟ اس سوال پر رضوان سینئیر نے تسلیم کیا کہ کھلاڑی ذہنی طور پر ریلیکس کر گئے تھے۔انڈیا کا سیمی فائنل ہم سے پہلے تھا جس میں ملائشیا نے اسے شکست دیدی تھی جس کے بعد ہمارے ذہنوں میں یہی بات آ چکی تھی کہ اب گولڈ میڈل پکا ہے۔ ہم ذہنی طور پر تھوڑا سا ریلیکس کر گئے تھے۔رضوان سینئر اس شکست کو قسمت کی خرابی بھی سمجھتے ہیں۔ہم نے پہلا کوارٹر سٹارٹ کیا جو اتنا اچھا نہیں تھا۔ ہم پر ایک گول شارٹ کارنر پر ہو گیا۔ دوسرے کوارٹر میں ہمیں مواقع ملے جن سے ہم فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ ہم نے میچ برابر کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ہم کامیاب نہیں ہو سکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار

      بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

      فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.