Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’میں کامران اکمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہوں‘

    By Daily Khabrainستمبر 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں کبھی کامران اکمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنا، بلکہ ٹیم کا انتخاب سب کی مشاورت سے ہوتا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں کے حوالے سے بتایا کہ ’ہماری تیاری مکمل ہے اور ایونٹ میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے‘۔انہوں نے بتایا کہ ایشیا کپ بڑا ایونٹ ہے ساری ٹاپ ٹیمیں کھیل رہی ہیں، تاہم بھرپور کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔سرفراز احمد نے اپنی انفرادی تیاری کے حوالے سے کہا کہ وہ بیٹنگ پر توجہ دے رہے ہیں اور ان کی فٹنس بھی اس وقت بہتر ہے، جبکہ کبھی بھی ا?رام کرنے کے حوالے سے بات نہیں کی۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ ایونٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تو متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستان اے ٹیم کے وکٹ کیپر ان کے لیے ا?پشن ہوں گے، تاہم ابھی کسی دوسرے وکٹ کیپر کی ضرورت نہیں ہے۔تجربہ کار وکٹ کیپر کامران اکمل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ میں کبھی کامران اکمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنا، بلکہ ٹیم کا انتخاب سب کی مشاورت سے ہوتا ہے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کنڈیشنز کے حوالے سے سرفراز احمد نے واضح کیا کہ یہاں تمام ٹیمیں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ہی ترجیح دیں گی، تاہم ان کی کوشش ہوگی کہ وہ اپنے اسپینرز کو مو¿ثر بنانے کی کوشش کریں گے۔بھارت کے خلاف میچ کا تذکرہ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ وہ روایتی حریف کے خلاف میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔سرفراز احمد نے کہا کہ ایشیا کپ سے ورلڈکپ کے سفر کا آغاز ہوگیا ہے، پاکستانی اسکواڈ میں محمد حفیظ کی ضرورت ہے اور وہ پاکستان کے ورلڈ کپ پلان کا حصہ ہیں۔ایک سوال کے جواب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ’شکر ہے اللہ نے ابھی تک تنقید سے بچایا ہوا ہے‘۔ایشیا کپ رواں ماہ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں اور 19 ستمبر کو مدمقابل ہوں گے۔ایونٹ میں پاکستان گروپ میں اپنا پہلا میچ 16 ستمبر کو ہانگ کانگ اور 19 کو بھارت سے کھیلے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈ میں 32 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بتایا کہ ایشیا کپ کے لیے منتخب ہونے والے اسکواڈ کا ہر کھلاڑی 2، 2 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں دے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپیل کی کہ عوام ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، کیونکہ اس سے ملک کو ہی فائدہ ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار

      بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

      فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.