Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عثمان شنواری کی ایسی کڑک کی بھارتی ہاتھ ملتے رہ جائیں گے

    By Daily Khabrainستمبر 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک)ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے مابین ہو گا ،دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اس بڑے میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لئے پر عزم ہیں ،ایسے میں پاکستان کے فاسٹ باو¿لر عثمان خان نے میچ سے پہلے ہی ایسا بیان دے دیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کی رات کی نیند ہی اڑا دی ہے ،یاد رہے کہ عثمان خان شنواری نے ہانگ کانگ کے خلاف 19رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا تھا اور انہوں نے یہ تینوں وکٹیں ایک ہی اوور میں حاصل کی تھیں۔ پاکستان آج(بدھ کے روز) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں بھارت سے ٹکرائے گا ،ہانگ کانگ میچ کے ہیرو پاکستانی فاسٹ باو¿لر عثمان خان شنواری نے کہا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے خلاف تین وکٹ لینے میں کامیاب رہے تھے اورہندوستان کے خلاف ان کی پانچ وکٹ حاصل کرنے کی کوشش ہوگی۔واضح رہے کہ ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران ان کے پاو¿ں پرچوٹ لگ گئی تھی، جس کی وجہ سے انہیں میدان کے باہرجانا پڑا تھا۔ انہوں نے کہا پیرمیں چوٹ لگنے سے خون بہہ رہا تھا، اب میں ٹھیک اورپوری طرح سے فٹ ہوں، ہماری باو¿لنگ شاندارہے اورہم بھارت کے خلاف بھی بہترین باو¿لنگ کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لاہورمیں پریکٹس کرکے آئے ہیں اور دبئی میں بھی اچھی پریکٹس کی ہے، اس لئے ہم پوری طرح سے فٹ ہیں،میں نے انڈین ٹیم کو بھی پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا ہے، اس لحاظ سے میچ اچھا ہونے کی امید ہے۔عثمان خان شنواری کا کہنا تھا کہ جو بھی کھلاڑی ہندوستان کے خلاف میچ میں اچھی کارکردگی پیش کرتا ہے، اس کا کیریئربن جاتا ہے، اس لئے ہرکھلاڑی اس میچ میں بہتر سے بہترکارکردگی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے، میرا مشن ہے کہ میں ہندوستان کے خلاف 5 وکٹ حاصل کروں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.