Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    10 سال بعد کوہلی کا ایک اور ڈیبیو،مداح پر تجسس

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    virat-kohli-pti-m
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ کرکٹ کے بعد فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جا رہے ہیں، جس پر مداح تجسس کا شکار ہیں۔ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا، ’10 برس بعد ایک اور ڈیبیو، مزید انتظار نہیں کرسکتا’۔ساتھ ہی انہوں نے ہیش ٹیگ ٹریلر دی مووی #TrailerTheMovieبھی واضح کیا، جبکہ ایک ویب سائٹ کا لنک بھی دیا گیا، جسے کھولنے پر 18-09-28 کی تاریخ سامنے آتی ہے جبکہ پیش کار کے طور پر رون (Wrogn) پروڈکشنز کا نام درج ہے۔اب شیئر کی گئی تصویر سے بظاہر تو ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے یہ کسی فلم کا پوسٹر ہے لیکن واضح کرتے چلیں کہ رون پروڈکشنز ایک ملبوسات کی برانڈ بھی ہے اور ممکن ہے کہ ویرات اس کی تشہیر کے لیے کسی شارٹ فلم میں اپنے اداکاری کے جوہر دکھانے والے ہوں یا یہ کسی تشہیری مہم کا ٹیزر بھی ہوسکتا ہے۔اس راز پر سے پردہ اب ممکنہ طور پر 28 ستمبر کو ہی اٹھنے کا امکان ہے۔ویرات کوہلی نے یہ تصویر شیئر کرکے ایک طرف تو مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے، وہیں دوسری جانب ان پر تنقید کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔پریام سنگھ دھونی نامی ایک صارف نے ویرات سے سوال کیا کہ ‘واقعی آپ ایک فلم کی تشہیر کے لیے ایشیا کپ 2018 جیسا اہم ٹورنامنٹ نہیں کھیل رہے؟ کیا آپ اداکار ہیں؟’ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘یہ ہانگ کانگ یا افغانستان کے ساتھ کوئی دو طرفہ سیریز نہیں، یہ ایشیا کپ ہے جس سے آپ باہر ہیں، اگر یہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہے تو ٹھیک ہے لیکن فلم کی وجہ سے باہر ہونا ایک سوالیہ نشان ہے’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.