Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش
    • کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
    • خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
    • حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
    • مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
    • بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
    • وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
    • مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
    • ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
    • حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
    • آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب گاڑیوں کے وائپر بھی سیلاب سے خبردار کرسکتے ہیں

    By Daily Khabrainجنوری 20, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مشی گن( ویب ڈیسک ) اب کاروں پر گرنے والے بارش کے پانی اور وائپر کی صفائی کی شرح سے برسات کی ٹھیک ٹھیک پیمائش اور شہری سیلاب (اربن فلڈ) کی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
    یہ دلچسپ تجربہ امریکی شہر این ا?ربرمیں کیا گیا جس میں کاروں کی اسکرین سے پانی صاف کرنے والے وائپروں پر لگے سینسر اور ڈیش بورڈ پر رکھے کیمرے استعمال کرکے برسات کا ڈیٹا حاصل کیا گیا۔ تجرباتی طور پر 70 گاڑیوں میں یہ نظام لگایا گیا۔
    اس ساری کوشش کا مقصد یہ ہے کہ سڑکوں پر چلنے والے کاروں سے حقیقی وقت میں بارش کی مقدار کا درست ڈیٹا حاصل کیا جائے۔ اس طرح کسی شہر میں سیلاب کے خطرے کی پیشگوئی میں مدد ملے گی کیونکہ شہری سیلاب سے املاک، انفرا اسٹرکچر اور ماحول کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ اسی بنا پر یونیورسٹی ا?ف مشی گن کے پروفیسر برانکو کارکیز اور ان کے ساتھیوں نے یہ اسمارٹ سسٹم تیار کیا ہے۔

    گاڑیوں میں لگے خود کار سینسر اور کیمرے سے ملنے والا ڈیٹا بارش کی وہ معلومات دے سکتا ہے جو اس سے قبل کبھی ممکن نہیں تھا۔ یہ موسمیاتی ریڈار سے بھی مو¿ثر انداز میں ہماری معلومات میں اضافہ کرکے اس ضمن میں معلومات کے خلا کو پر کرسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موسمیاتی ریڈار ایک میل کے چوتھائی حصے کی خبر دیتا ہے اور وائپر ہر سیکنڈ پر بعد چند میٹر تک میں ہونے والی بارش کی خبر دے سکتے ہیں۔
    ہم جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں موسم کا مزاج بگڑ رہا ہے اور بارشوں کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس طرح وائپر سینسر اور دیگر ا?لات کے ذریعے ہر کار کو ایک موسمیاتی اسٹیشن میں بدلا جاسکتا ہے۔ صرف پاکستان کے بالائی علاقوں میں ہی بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اس ضمن میں جلد یا بدیر ایسے ا?لات کی ضرورت بڑھتی جائے گی۔
    اگر یہ سینسر شہر بھر میں ہر جگہ لگائے جائیں تو یہ ایک مہنگا نسخہ ہوگا لیکن گاڑیوں پر لگانے میں اس کا خرچ کم ہوجاتا ہے اور یوں کئی شہر ا?پس میں بارشوں کے ڈیٹا نیٹ ورک سے جوڑے جاسکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.