Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    55 سالہ شخص نے اپنے جسم کو کارٹون کریکٹر ’ماسٹر روشی‘ کے قالب میں ڈھال لیا

    By Daily Khabrainفروری 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا (ویب ڈیسک ) ویت نام سے تعلق رکھنے والے امریکا کے 55 سالہ شہری نے اپنے جسم اور حلیے کو جاپانی کارٹون کریکٹر ’ماسٹر روشی‘ کے قالب میں ڈھال لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خود کو کارٹون کریکٹر کی ’کاربن کاپی‘ بنانے والا مداح کوئی کم عمر لڑکا یا طالب علم نہیں بلکہ ایک 55 سالہ شخص ہے۔ باڈی بلڈنگ کا شوق رکھنے والے امریکی شخص نے اپنے جسم کے خدوخال کو ماسٹر روشی سے شباہت دینے کے لیے دن رات محنت کی اور بالا?خر ثمر پالیا۔
    یوں تو امریکی شخص جو اپنا تعارف ماسٹر روشی کے نام سے ہی کرانا پسند کرتے ہیں نوجوانی سے ہی باڈی بلڈنگ کے دلدادہ تھے تاہم ماسٹر روشی بننے کے لیے انہیں کچھ زیادہ کرنے کی ضرورت کرنی تھی۔ جس میں 5 گھنٹے کی جم، پروٹین سے بھرپور غذا اور ایک گھنٹے تک مسلسل دوڑے جانا شامل ہے۔
    ڈریگن بال زی کے مداح سوشل میڈیا پر امریکی شخص کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ہزاروں لوگوں نے ان کے سوشل میڈیا اکاو?نٹس کو جوائن کیا اور تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ امریکی شخص سوشل میڈیا پر لوگوں کو ٹپس بھی دیتے ہیں۔
    جاپانی کارٹون کریکٹر ماسٹر روشی ایک مقبول کریکٹر ہے جس نے ایک عرصے تک اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کیا ہے۔ کچھوے کے جوگی کے نام سے مشہور یہ کریکٹر حیرت انگیز کمالات دکھاتا اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتا نظر ا?تا ہے۔ جس کی وجہ سے اس کریکٹر کی شہرت جاپان سے نکل کر دنیا کے کونے کونے میں پھیل گئی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.