Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ خان فیس بک پر بھی ساتھی اداکاراؤں کو مات دینے میں کامیاب

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک ) اداکارہ ماہرہ خان انسٹاگرام اور ٹوئٹر کی کوئین تو ہیں ہی تاہم فیس بک پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد دیگر پاکستانی اداکاراو¿ں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
    ماہرہ خان

    عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان کی صف اول کی اداکارہ یوں ہی نہیں کہا جاتا۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ ان کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس سے لگایاجاسکتا ہے جس میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد ان کے ہم پلہ دیگر اداکاروں سے کہیں زیادہ ہے۔
    ماہرہ خان انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالوورز کے ساتھ نمبرون تو تھیں ہی تاہم فیس بک پر بھی ان کا ثانی کوئی نہیں۔ فیس بک پر ماہرہ خان کے پرستاروں کی تعداد 33 لاکھ 59 ہزار سات سو 46 ہے۔
    ارمینا خان

    ہر موضوع پر اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کرنےوالی اداکارہ ارمینا خان سوشل میڈیا پر بہت سرگرم ہیں فیس بک پر ان کے پیج کو 23 لاکھ سے زائد لوگوں نے لائک کیا ہواہے یہی وجہ ہے کہ ان کی رائے کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ ارمینا خان ا?ج کل فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر اپنی اگلی فلم”شیردل“کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
    ماورا حسین

    ماوا حسین اداکارہ ماورا حسین دیگر سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کی طرح فیس بک پر بھی سرگرم ہیں، تاہم فیس بک پر ماورا کے چاہنے والوں کی تعداد ماہرہ خان کے مقابلے بہت کم ہے۔ فیس بک پر 14 لاکھ 18 ہزار دوسو 95 لوگوں نے ماورا کا پیج لائک کیا ہواہے۔
    عروہ حسین

    اداکارہ عروہ حسین کے چاہنے والوں کی تعداد بھی فیس بک پر بہت زیادہ ہے انہیں6 لاکھ 62 ہزار سات سو 6 لوگوں نے لائک کیا ہوا ہے۔
    مہوش حیات

    نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ٹوئٹر، انسٹاگرام سمیت فیس بک پر بھی بہت زیدہ فعال ہیں اور اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کااعلان کیا گیا ہے۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کے ذریعے اتنا بڑا اعزاز ملنے پر تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہیں فیس بک پر2 لاکھ سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں۔
    وینا ملک

    اداکارہ وینا ملک بھی دیگر سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کی طرح فیس بک پر بہت زیادہ سرگرم نظر ا?تی ہیں۔ وینا ملک ٹوئٹر کے مقابلے فیس بک پر زیادہ سنجیدہ قسم کی پوسٹ شیئر نہیں کرتیں اور زیادہ تر اپنی اور اپنے بچوں سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں انہیں بھی دو لاکھ سے زائد لوگوں نے فیس بک پر فالو کیا ہوا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.