کراچی (یواین پی)پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے فاسٹ بالر وہاب ریاض کو وکٹ لینے کے بعد نامناسب اشارہ کرنے پر وارننگ جاری کردی۔ وہاب ریاض کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کھلاڑی کو آو¿ٹ کرنے پر خوشی مناتے وقت ایسا کوئی اشارہ نہیں کریں گے جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔