Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمندر میں پلاسٹک تلف کرنے والی مقناطیسی کوائل تیار

    By Daily Khabrainاگست 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایڈیلیڈ: (ویب ڈیسک)مقناطیسی نینوکوائل سے سمندروں میں موجود باریک پلاسٹک کے ٹکڑوں کو ختم کرنا اس وقت ماحولیات دانوں کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ کرہِ ارض کے تقریباً ہر مقام پر پلاسٹک اور اس کےباریک ٹکڑے مائیکروپلاسٹک موجد ہیں۔ لیکن اب انہیں خاص نینوٹیکنالوجی سے بنی کوائلوں کے ذریعے تلف کرنے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ہر سال سمندروں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ٹن پلاسٹک پھینکا جارہا ہے اور یہ ہزاروں سال میں بھی ختم نہیں ہوتا بلکہ ٹوٹ پھوٹ سے مزید باریک ٹکڑوں میں تقسیم ہوکر مائیکروپلاسٹک میں ڈھلتا رہتا ہے۔ اب یہ پلاسٹک مچھلیوں کے پیٹ میں جاکر دوبارہ ہمارے کھانے میں ا?کر معدہ تک پہنچ رہا ہے۔ا?سٹریلیا کی یونیورسٹی ا?ف ایڈیلیڈ کے ماہر ڑیاگوانگ ڈوان اور ان کے محقق ساتھیوں نے مقناطیسی نینوکوائلز بنائی ہیں۔ یہ پانی میں ایک کیمیائی تعامل (ری ایکشن) شروع کرکے پلاسٹک کو کاربن ڈائی ا?کسائیڈ اور پانی میں تبدیل کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ ابھی یہ ٹیکنالوجی ابتدائی مرحلے میں ہے لیکن کامیابی کی صورت میں ایک بڑے مسئلے کو حل کرسکتی ہے۔نینو ٹیکنالوجی کا لفظ ایسے ا?لات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایک میٹر کے اربویں حصے کے برابر ہوتے ہیں۔ ان کوائل کی شکل عین پلنگ کے چھلے دار اسپرنگ کی طرح ہے اور ان پر نائٹروجن اور مینگنیز کی چادر چڑھائی گئی ہے جو ایک مقناطیسی دھات بھی ہے۔تجربہ گاہ میں پلاسٹک کے خردبینی ذرات سے ا?لودہ پانی میں نینوکوائلوں کو ڈالا گیا تو صرف 8 گھنٹے میں 30 سے 50 فیصد تک پلاسٹک ختم ہوگیا۔ اس کے پانی میں موجود کوائلوں کومقناطیس سے چپکا کر پانی سے باہر نکال لیا گیا تاکہ انہیں دوبارہ استعمال کیا جاسکے۔اس عمل میں پلاسٹک کے ذرات بےضرر نمک، کاربن ڈائی ا?کسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی چھوٹے واٹر پلانٹس میں استعمال کے لیے بالکل تیار ہے۔اس وقت سمندر کی اتھاہ ترین گہرائیوں، خوردنی مچھلیوں اور بڑی ا?بی مخلوقات کے جسم میں نہ صرف پلاسٹک کے ذرات ملے ہیں بلکہ اب ہر سال ہزاروں بلکہ لاکھوں سمندری جاندار پلاسٹک کی ا?لودگی کا شکار ہوکر ہلاک ہورہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.