Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگر کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

    By Daily Khabrainاگست 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو تیار ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی وجہ سے ہم عید بھی خوشی سے نہیں منارہے، میں کشمیر میں تھا اور آصف زرداری جیل میں تھے، پہلی بار کسی سیاسی جماعت کے سربراہ نے آزاد کشمیر میں عید کی نماز ادا کی، حکومتی نمائندے کی آزاد کشمیر میں آنے سے اتحاد کی فضا قائم ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے تھا، کشمیری عوام 2 دن تک انتظار کرتے رہے لیکن عمران خان نہیں گئے، نالائق وزیراعظم کی وجہ سے کشمیر کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔ حکومت مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لے اور قومی یکجہتی کےلیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔ حکومت کو مسئلہ کشمیر پر ہار نہیں ماننی چاہیے، ہمیں اپنی پالیسی پر دوبارہ نظرثانی کرنی چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ انتہا پسند مودی کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، ہم حقوق دیتے ہیں اور مودی حقوق چھینتا ہے، مودی نے 2 طرفہ معاہدوں کے علاوہ اپنے ملک کے آئین کی بھی خلاف ورزی کی ہے، ہمیں خود کو کشمیریوں کے جذبات کے ساتھ جوڑنا ہوگا، ہمیں کشمیریوں کے جذبات اور دکھ درد میں شامل ہونا ہوگا، ہمیں وہ سب کرنا ہوگا جس سے کشمیریوں کی حمایت ہو، ہمیں کشمیریوں کیلئےسفارتی جنگ لڑنی ہوگی، ہم کشمیریوں کے لئے آخری دم تک لڑیں گے، اگر کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ لڑنی پڑی تو تیار ہیں۔یئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ مسئلہ کشمیر کے معاملے میں قومی یکجہتی کو ختم کرے، حکومت نہیں چاہتی قومی سطح پر دنیا کو ایک پیغام جائے، حکومت ایسے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے جس نے نا اتفاقی ہو رہی ہے، سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کو لڑوانے کے لیے پروپیگنڈا کیا گیا، آصف زرداری کو عید کی نماز تک پڑنے نہیں دی گئی ، فریال تالپور کو آدھی رات کو اسپتال سے جیل منتقل کیا گیا ، یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے کام کرکے ہمیں توڑ سکتے ہیں، یہ ظلم ہم 3 نسلوں سے دیکھ رہے ہیں، ہم ظلم برداشت کرتے رہیں گے لیکن جدوجہد نہیں چھوڑیں گے، ایسے اقدامات سے ہم زیادہ طاقت ور ہوں گے اور آپ بے نقاب، حکومتی اقدامات کے خلاف قانونی راستہ اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں، حکومت کا قانونی طریقے سے اب کریں گے۔کراچی میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی کی صورت حال سے متعلق 2 دن سے پروپیگنڈا ہورہا ہے، کراچی میں 2 دن میں تاریخ میں سب سے زیادہ بارش ہوئی، جب لاہور بارش سے ڈوبتا ہے تو کوئی انتظامیہ پر تنقید کیوں نہیں کرتا، وزیر اعلیٰ اور سندھ کابینہ نے 2 دن سڑکوں پر گزارے، انتظامیہ نے اپنی عید قربان کردی، جس پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.