لاہور (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹر کم سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور کوریڈور کی آڑ میں احمدیوں کا ترجمان بن گیا،کرتار پور راہداری کے افتتاح سے قبل قادیان میں تقریر ،مرزا غلام احمد اور قادیانیوں کی تعریف میں زمین آسمان ملا دیے،قادیان بھارت میں ہے ،مرزا غلام احمد قادیانی کی یہ جائے پیدائش کرتار پور سے 60 کلو میٹر دور مشرق میں واقع ہے۔