Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ چیمپئن محمد آصف کی وزیراعظم سے اسنوکر کلب کھولنے کی اپیل

    By Daily Khabrainمئی 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(سپورٹس ڈیسک)ہمارا ذریعہ معاش اسنوکر کلب اور اکیڈمیز ہیں، بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کلب کھولنے کی اجازت دی جائے: ورلڈ اسنوکر چیمپین محمد آصف ،عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لگ بھگ دو ماہ بیشتر کاروبار زندگی بند رہے، اب مرحلہ وار لاک ڈاون میں نرمی آرہی ہے اور زندگی کے بیشتر کاروبار کھل گئے ہیں اور زندگی کا پہیہ چلنا شروع ہو گیا ہے لیکن اب بھی کچھ چیزیں ہیں جنہیں حفاظتی اقدامات کے باعث ابھی کھولنے کی اجازت نہیں دی جا سکی ہے اور ان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔اسنوکر کے دو مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے حکومت کو توجہ دلانے کی کوشش کی ہے کہ اس کھیل سے وابستہ افراد ان دنوں بہت مشکل میں ہیں، ان کے لیے اپنا اور گھر والوں کا پیٹ پالنا مشکل ہو چکا ہے، اس لیے انہیں کھیل کی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔محمد آصف نے اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسنوکر کلب اور اکیڈمیز کھولنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ورلڈ چیمپئن ہونے کے باوجود میرا ذریعہ معاش اسنوکر کلب ہے، مجھ سمیت اسنوکر سے وابستہ افراد ان دنوں بڑی مشکلات سے دوچار ہیں، میں اور دیگر کھلاڑی اس کھیل پر انحصار کرتے ہیں، کلب اور اکیڈمی چلا کر اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، لیکن کورونا وائرس کے باعث دو ماہ سے اسنوکر کلب اور اکیڈمیز بند ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایس او پیز کے مطابق کاروبار کے لیے اجازت دے رہی ہے، لاک ڈاون میں نرمی کر دی گئی ہے، ہمیں بھی کلب اور اکیڈمیز کھولنے کی اجازت دی جائے، ہم ایس او پیز کے حوالے سے مزاکرات کرنے لیے تیار ہیں اور یقین دلاتے ہیں حکومت جو بھی ایس اوپیز دے گی ان پر سختی سے عمل کریں گے۔ ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان خود بھی چیمپین رہے ہیں، وہ ہمارے احساسات جانتے ہیں، ہم ورلڈ چیمپئن ضرور ہیں لیکن ہمیں کیش انعامات زیادہ نہیں ملتے، مجھے اور دیگر ساتھی کھلاڑیوں کو اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنا ہے، اس لیے حکومت سے درخواست ہے کہ اسنوکر کلب اور اکیڈمیز کھولنے کی اجازت دی جائے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟

    پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    تازہ ترین

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.