Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا
    • ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
    • پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شوگر سکینڈل ،عمران خان کا دباﺅ قبول کرنے سے انکار وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی قارئین کی نذر ،رپورٹ:امتنان شاہد

    By Daily Khabrainاپریل 28, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تحریک انصاف میں موجود جہانگیر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جہانگیر ترین کے گروپ ارکان نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پہلا مطالبہ جوڈیشل کمیشن بنانے کا کیا اور دوسرا مطالبہ مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو ہٹانے کا کیا،جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعظم سے انتہائی خوشگوار ماحول میں بات چیت شروع کی جبکہ وزیر اعظم نے باری باری سب کو بات کرنے کا موقع دیا۔اراکین کے سوالات اور مطالبات کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آپ سب تحریک انصاف کے رکن اور ارکان اسمبلی ہیں آپ کو نظریہ اور تحریک انصاف کے نعرے کا ساتھ دینا چاہئے اور مجھے امید ہے آپ ایسا ہی کریں گے۔جوڈیشل کمیشن شہزاد اکبر اور وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کے حوالے سے شکایات پر جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آپ تھوڑا انتظار کریں اور کجھ پر اعتماد رکھیں ہماری عدالتیں انصاف دے رہی ہیں اور مجھے امید ہے کہ سب کو انصاف ملے گا اور تحقیقات شفاف ہوں گی البتہ تحقیقات رکیں گی نہیں۔آپ سب لوگ تحریک انصاف میں بعد میں شامل ہوئے صرف وزیراعظم رہنے کیلئے حق اور سچ کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا عمران خان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سمیت کوئی بھی شوگر سیکنڈل میں ملوث ہوا تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.