Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر اور فیس بک اکاﺅنٹس پر پابندی کے بعد روابط کے لئے نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا

    By Daily Khabrainمئی 5, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر اور فیس بک اکاﺅنٹس پر پابندی کے بعد کمیونیکیشنز کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے ۔ "فرام دا ڈیسک آف ڈونلڈ جے ٹرمپ "کے نام سےاس نئے پلیٹ فارم پر صارفین ٹویٹر اور فیس بک کی طرح پوسٹس لائک کریں گے اور ان پوسٹس کو اپنے ٹویٹر اور فیس بک اکاﺅنٹس پر شیئر بھی کر سکیں گے۔ یہ پلیٹ فارم ڈبلیو ڈبلیوڈبلیوڈاٹ ڈونلڈ جے ٹرمپ ڈاٹ کام سلیش ڈیسک پر دیکھا جا سکتا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ویب سائٹ سے قبل سابق صدر اپنے بیانات پریس ریلیز کے ذریعے جاری کرتے تھے لیکن اب اس ویب سائٹ پر  ان کے بیانات اور سیاسی سرگرمیاں شیئر کی جائیں گی۔ اطلاعات ہیں کہ یہ ویب سائٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق منیجر بریڈ پارسکیل کی ڈیجیٹل سروس کمپنی کمپین نیوکلیئس نے بنائی ہے ۔ واضح رہے کہ جنوری میں امریکی پارلیمنٹ کیپٹل ہل پر حملے کے بعد سابق صدر ٹرمپ کے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر پابندی جبکہ فیس بک اکاﺅنٹ اور یوٹیوب چینل معطل کر دیا گیا جس کے بعد وہ اپنے بیانات پریس ریلیز کے ذریعے جاری کرتے تھے ۔ تاہم ابھی فیس بک کے اورسائٹ بورڈ کی جانب سے ٹرمپ کے فیس بک اکاﺅنٹ پر مستقل پابندی سے متعلق فیصلہ تو ہو چکا ہے لیکن اس کا اعلان کرنا باقی ہے جو امریکی وقت کے مطابق بدھ کی صبح نو بجے متوقع ہے۔ اگر سابق صدر ٹرمپ کو فیس بک پر دوبارہ آنے کی اجازت دے دی جاتی ہے تو پھر فیس بک کو ان کا اکاﺅنٹ 7 روز میں دوبارہ بحال کرنا ہو گا۔ یوٹیوب نے سابق صدر کے یوٹیوب اکاﺅنٹ عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا اکاﺅنٹ اس وقت دوبارہ بحال کیا جائے جب تشدد میں کمی ہو گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں

      ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.