Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اقوام متحدہ کا تنازعات میں بچوں کیخلاف ڈیجیٹل استحصال کی روک تھام کیلئے اقدامات پر زور
    • پیرا فورس اور بلدیہ عملے کی مبینہ سخت کارروائیاں، دکاندار پریشان
    • چیئرمینCDA کی سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کیساتھ اہم ملاقات
    • اوپن اے آئی کا انسان نما روبوٹس تیار کرنیکا منصوبہ، مصنوعی ذہانت کو عملی دنیا میں لانے کی تیاری
    • راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج
    • مری میں تین مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد زخمی
    • بیٹے محمد اسماعیل کو احسن قریشی اور اسکے بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا،خرم شیراز
    • راولپنڈی :ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان انگلینڈ ون ڈے میچ ،آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او حسین مشتاق سکھیرا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سیکورٹی وٹریفک انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • راولپنڈی میں 43 سرکاری تعلیمی اداروں کی عمارتین خطرناک قرار
    • سی پی او کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    • خانپور ضلع ہری پور میں گیس سلنڈر دکان میں زور دار دھماکہ، انتظامیہ خاموش
    • جائیداد تنازعہ،ملزم نے اندھا فائرنگ کرکے نوجوان کو ابدی نیند سلا دیا
    • بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں ایک دلچسپ صورتحال کی عکاسی کر رہیں
    • گھر کی چھت کے قریب سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاریں دو قیمتی جانیں لے گئیں
    • جاز ورلڈ اور یونیسیف کا ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کیلئے اشتراک
    • اٹک میں بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈان متعدد ملزمان گرفتار
    • ہریپور پرانی عدالت سے متعددکرسیاں و دیگر سامان چوری
    • خانپور: غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈروں کی دکانیں۔
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی کے انوارالحق آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر منتخب

    By Daily Khabrainاگست 3, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین میں سے 49 ارکان نے حلف اٹھایا جبکہ 3 ارکان مسلم کانفرنس کے قائد سردارعتیق احمد خان، پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید اقبال بڈھانوی اور چوہدری یاسین ایوان میں موجود نہیں تھے۔

    تحریک انصاف نے نئے اسپیکر کیلئے انوارالحق اورڈپٹی اسپیکر کیلئے ریاض گجر کو جبکہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کے مشترکہ اسپیکر کے امیدوار پی پی کے فیصل ممتاز راٹھور اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ن لیگ کی امیدوا ر نثاراں عباسی کو نامزد کیا تھا۔

    ووٹوں کی گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے چوہدری انوارالحق 32ووٹ لیکر اسپیکر منتخب ہوگئےاور اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

    ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی کے چوہدری ریاض نے بھی 32 ووٹ حاصل کیے اور اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔

    اسپیکر کے امیدوار پیپلزپارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور اورڈپٹی اسپیکر کی امیدوار مسلم لیگ ن کی نثاراں عباسی کو 15، 15ووٹ ملے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.