Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے، وہاب ریاض اور حیدر علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہونا ہے جو ایک ماہ تک جاری رہے گا۔