Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    5 جی ٹیکنالوجی کیس میں جوہی چاؤلہ کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    By Khabrain Newsجنوری 25, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کو 5 جی ٹیکنالوجی کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ ہائی کورٹ نے 5 جی ٹیکنالوجی کیس میں بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کے جرمانے کو 20 لاکھ سے کم کرکے 2 لاکھ کرنے کی تجویز دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ جوہی چاؤلہ کا جرمانہ 20 لاکھ سے کم کرکے 2 لاکھ روپے کرسکتی ہے اگر اداکارہ اپنی پوزیشن کو استعمال کرتے ہوئے معاشرے میں عوامی کام کرے۔ اس حوالے سے عدالت نے ایک پروگرام تجویز کیا ہے جس کے تحت دہلی اسٹیٹ لیگل سروس اتھارٹی اداکارہ سے فلاحی مقصد کے کاموں میں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے رابطہ کرے۔ جسٹس وپن سنگھی اور جسٹس جسمیت سنگھ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے دوران سماعت اداکارہ کے وکیل سے کہا ہے کہ ہم اداکارہ پر عائد جرمانے کو مکمل طور پر ختم تو نہیں کریں گے لیکن اس میں کمی کردیں گے۔ لیکن اس کے ساتھ ایک اور شرط عائد ہوتی ہے آپ کی کلائنٹ ایک مشہور اداکارہ ہے جنہیں عوام بہت اچھی طرح جانتی ہے۔ لہذا جوہی چاؤلہ کو عوامی کام کرنے ہوں گے۔ انہیں اپنی ساکھ کو معاشرے میں اچھے کام کرنے اور اچھے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس کے وسط میں اداکارہ جوہی چاؤلہ نے بھارت میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر دہلی ہائی کورٹ نے اداکارہ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا تھا

    Khabrain News

      Keep Reading

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.