Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کچھ سیاستدان روز بلاناغہ جھوٹ بولتے ہیں

    By Daily Khabrainجنوری 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz shareef today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نارووال(ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کچھ سیاستدان جھوٹ بولتے ہیں اور بلاناغہ بولتے ہیں گوشت کا بھی ناغہ ہوتا ہے لیکن جھوٹ بولنے والوں کو کوئی ناغہ نہیں ہوتا۔نارووال میں صحت پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مجھے جتی خوشی خدمت خلق سے ملتی ہے اور کسی کام سے نہیں ملتی، پاکستان میں بیشتر مریض ایسے ہیں جن کے پاس دوا اور اسپتال جانے کے پیسے نہیں ہوتے کسی کے بچے کو کینسر ہوتا ہے، کسی کو دل کی بیماری ہوتی ہے لوگ علاج معالجے کے لیے اپنی جائیدادیں بیچ دیتے ہیں وہ بچے جن کی پڑھنے لکھنے کی عمر ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے نوکریوں پرلگ جاتے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نارووال میں ایک لاکھ 60 ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جارہے ہیں اور اس نیک کام میں سارہ افضل تارڑ ،مریم نواز،سلمان رفیق نے میری مدد کی جن کا شکر گزار ہوں، سیاسی مقاصد کے لیے نارووال میں آتے جاتے رہتے ہیں لیکن آج ایک نیک مقصد کے لیے نارووال آنے پر بہت خوش ہوں۔وزیراعظم نے بتایا کہ قومی صحت پروگرام کا اجرا ایک عظیم مقصد کے تحت کیا گیا یہ پروگرام ان لوگوں تک پہنچے گا جو علاج معالجہ کرانے کی سکت نہیں رکھتے، صحت پروگرام کارڈ کے ذریعے کوئی بھی مریض ڈھائی لاکھ روپے تک کا علاج کرا سکے گا اس علاج معالجے میں دل کا آپریشن اور انجیو گرافی ،انجیو پلاسٹی، حادثات کا شکار، ذیابطیس کے مریضوں کا بھی علاج شامل ہے اگر خرچہ بڑھ گیا تو مریض کا علاج روکا نہیں جائے گا بلکہ بیت المال اور دیگرذرائع سے علاج کےاخراجات پورے کیے جائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ 2013 میں جگہ جگہ احتجاج ہوتے تھے، کارخانوں کے مزدور احتجاج کرتے تھے اور روزانہ کی بنیاد پر دھماکے ہوتے تھے لیکن آج اللہ کے فضل سے دہشت گردی کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور دہشت گردی کا جن ختم ہوگیا ہے، پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹس میں ہوتا ہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ کچھ سیاستدان جھوٹ بولتے ہیں اور بلاناغہ بولتے ہیں گوشت کا بھی ناغہ ہوتا ہے لیکن جھوٹ بولنے والوں کو کوئی ناغہ نہیں ہوتا، جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست، سیاستدانوں کےلیے نقصان دہ ہے الزام تراشی اور ایسے جھوٹ بولے جاتے ہیں جن کا کوئی وجود نہیں اورعوام جھوٹ سن سن کر تنگ آچکے ہیں، الزام لگانے والے اس حد تک نہ پہنچیں کہ عوام ان کی بات سننا بھی چھوڑدیں، ان کا کہنا تھا کہ سب آئیں اور مل کر پاکستان کو ترقی کی طرف لے کر جائیں گے جس کا پاکستان حق رکھتا ہے ترقی میں ہاتھ نہیں بٹاسکتے تو راستہ روکنے بھی کوشش نہ کی جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

      لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف

      عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.