Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا پابندیاں: بھارت میں ایک سال میں 8 ہزار افراد کی خودکشی

    By Khabrain Newsفروری 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگ ذہنی اور مالی مشکلات کا سامنا کرتے رہے، جہاں کچھ اس مشکل وقت سے نکل آئے وہیں کچھ نے ہمت ہار کر اپنی جان لے لی، بھارت میں سال 2020 میں کورونا پابندیوں کی وجہ سے بے روزگاری اور مالی مشکلات جیسی پریشانیوں کے باعث 8 ہزار افراد نے خودکشی کی۔
    قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے، جونیئر ہوم منسٹر کا کہنا ہے کہ ان افراد نے بے روزگاری، دیوالیہ پن، قرض کی وجہ سے اپنی جانیں لے لیں۔
    ان کے مطابق مالیاتی بحران کی وجہ سے 2018 اور 2020 کے درمیان ملک میں 25 ہزار 251 افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ حکومت نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ اس نے روزگار اور آمدنی پیدا کرنے کے مختلف اقدامات شروع کیے ہیں۔
    وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ فلیگ شپ پروگرام بشمول گھریلو پیداوار، ڈیجیٹلائزیشن، صفائی، سمارٹ سیٹیز، ہاؤسنگ، انفراسٹرکچر اور صنعت، روزگار کے پیداواری مواقع کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
    جبکہ حکومت ذہنی امراض کو کم کرنے کے لیے حکومت نیشنل مینٹل ہیلتھ پروگرام کو نافذ کر رہی ہے جس کے تحت ملک کے 692 اضلاع میں ڈسٹرکٹ مینٹل ہیلتھ پروگرام (DMHP) کے نفاذ کی حمایت کی جائے گی۔
    حکومت نے اس بات پر زور دیا کہ ان پروگراموں کا مقصد خودکشی سے بچاؤ کی خدمات، کام کی جگہ پر تناؤ کا انتظام، زندگی کی مہارت کی تربیت اور اسکولوں اور کالجوں میں مشاورت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کی خدمات کو روک تھام سے لے کر طویل مدتی دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.