تازہ تر ین

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ جاری ہے، ایونٹ کے 21 ویں میچ کیلئے کراچی کنگز کی کپتانی بابر اعظم اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاداب خان کررہے ہیں۔
کراچی کنگز کے کپتان کا کہنا تھا کہ آج کا میچ جیت کر فائنل فور میں رہنے کی کوشش کریں گے،کوشش ہوگی کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جلد آؤٹ کریں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain