Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے خطاب میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد خصوصی طور پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ قوم الیکشن کی تیاری کرے۔