Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
    • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دو سال بعد برطانیہ میں ’پنیردوڑ‘ کا مقابلہ دوسال بعد دوبارہ منعقد ہورہا ہے

    By Khabrain Newsجون 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: (ویب ڈیسک) کووڈ کی باعث دوسالہ وقفے کے بعد اب برطانیہ میں دوبارہ پنیر کے ساتھ انسانوں کے لڑھکنے کا کھیل شروع ہوگا جسے ’چیز رولنگ‘ کہا جاتا ہے۔
    1826 سے انگلینڈ کے پرفضا اور سرسبز مقام پر ہر سال ایک مقابلہ ہوتا رہا ہے جس میں پنیر کے ٹکڑے کو گول پہیئے کی طرح ڈھلوانی پہاڑ سے لڑھکایا جاتا ہے اور لوگ اس کے تعاقب میں بھی دوڑتے ہیں۔ اس دوران نوجوان زخمی ہوتے، رگڑتے ہیں اور لڑھکتے ہیں۔ تاہم اسے دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد ہرسال یہاں آتے ہیں۔ اب یہ مقابلہ اس اتوار کو ہورہا ہے۔
    گلوکیسٹر شہر کے باہر سرسبز کوپرز ہل کی انتہائی بلند حصے سے چار کلوگرام وزنی پنیر گول کرکے لڑھکایا جائے گا اسی کے ساتھ 200 فٹ ڈھلان پر من چلے بھی دوڑ لگائیں گے۔ ڈھلوان پر نیچے کے جانب سیدھا کھڑا ہوکر دوڑنا محال ہوتا ہے اور لوگ گرکرلڑھکتے ہوئے نیچے جاتے ہیں۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ مقامی رگبی کلب کے تربیت یافتہ کھلاڑی نیچے کھڑے ہوتے ہیں اور انہیں ’تھامنے والا‘ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اوپر سے لڑھک کر نیچے آنے والے لوگوں کو سنبھالتے ہیں۔ یوں کئی افراد شدید چوٹوں سے بچ جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پنیر کا گول ڈبہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے نیچے جاتا ہے اور انسان اس کا ساتھ نہیں دے پاتا۔ تاہم پنیر کے بعد نیچے پہنچنے والے سب سے پہلے کھلاڑی کو فاتح قرار دیا جاتا ہے۔
    بسااوقات انعام میں پنیر کا بڑا ٹکڑا بھی دیا جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.