تازہ تر ین

مبارک پاکستان، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، شہباز گل

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی اور دعوی کیا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا۔ میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ اب ارسطو اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گا۔
انہوں نے لکھا کہ ان چوروں نے ہی ہمیں گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain