Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سردار ایاز صادق سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز وکی ملاقات،اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • ایران جنگ ٹرمپ کیلیے ڈراونا خواب بن گئی؛ سینیٹ الیکشن میں 10 نشستوں پر شکست کا خوف
    • شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب
    • پٹرول کی قیمت 377روپے71پیسے’ ڈیزل کی قیمت 391روپے 75پیسے فی لٹر ہوگئی
    • امریکہ کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا: امریکی میڈیا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • لاہور: صدر مملکت آصف زرداری سعودی پاکستان رئیل سٹیٹ ایکسپو کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں: مصطفی کمال
    • سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری
    • مذاکرات کا مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں’وزیراعظم خود دعوت دیں: اپوزیشن
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • اچکزئی کو ہٹانے سمیت اندرونی اختلافات پی ٹی آئی قیادت کیلئے نئے سیاسی چیلنج
    • اسلام آباد:اختر مینگل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ‘علامہ ناصر عباس موجود ہیں
    • وفاقی آئینی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ٹیچر کو نوٹس جاری کردیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی چلے گئے ،23سال بعد کسی پاکستانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ جرمنی ہوگا
    • ایل پی جی 100 روپے کلو مہنگی حکومت کا قیمتیں روز مقرر کرنے پر غور
    • لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82 واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائیگا
    • گواردر 3 دہشت گرد ہلاک کرک میں ڈی یس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • لیاقت بلوچ سے احسن اقبال کا رابطہ ‘ حکومت’ جماعت اسلامی مذاکرات آج ہونگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب آج ہوگا

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔
    صوبے کے 14 اضلاع کے ضمنی انتخابات میں 175 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ 20 حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی مجموعی تعداد 45 لاکھ 79 ہزار 898 ہے جن کیلئے 3 ہزار 131 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
    676 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور ایک ہزار194پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
    ضمنی انتخاب کے دوران امان و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب رینجرز کے د ستے گشت کریں گے اور فوج اسٹینڈ بائی پوزیشن پر ہوگی۔
    پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات راولپنڈی کے حلقے پی پی 7، خوشاب میں پی پی 83، پی پی 90 بھکر 2، پی پی 97 فیصل آباد 1، پی پی 125 جھنگ، پی پی 127 جھنگ 4 ، پی پی 140 شیخوپورہ کی نشست پر ہوں گے۔
    اس کے علاوہ لاہور کے حلقوں پی پی 158، پی پی 167، پی پی 168، پی پی 170 پر کل ووٹ ڈالیں جائیں گے۔
    پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 202 ساہیوال، پی پی 217 ملتان، پی پی 224 لودھراں ون اور پی پی 228 لودھراں 5، پی پی 237 بہاولنگر، پی پی 272 مظفر گڑھ 5، پی پی 273 مظفر گڑھ 6، پی پی 28 8 لیہ اور پی پی 288 ڈیرہ غازی خان میں کل ضمنی انتخاب ہوگا۔
    ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے اور ن لیگ نے پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کو ٹکٹ دیے ہیں۔
    الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کرلیے ہیں اورانتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔
    واضح رہے کہ یہ ضمنی انتخابات بہت دلچسپ ہیں جس میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کیلئے ن لیگ کو 20 میں سے 9 نشستیں جیتنا ضروری ہے۔
    خیال رہے کہ 20 مئی کو الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کردیا تھا۔
    ڈی سیٹ کیے جانے والے 20 ارکان کی جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.