Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سردار ایاز صادق سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز وکی ملاقات،اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • ایران جنگ ٹرمپ کیلیے ڈراونا خواب بن گئی؛ سینیٹ الیکشن میں 10 نشستوں پر شکست کا خوف
    • شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب
    • پٹرول کی قیمت 377روپے71پیسے’ ڈیزل کی قیمت 391روپے 75پیسے فی لٹر ہوگئی
    • امریکہ کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا: امریکی میڈیا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • لاہور: صدر مملکت آصف زرداری سعودی پاکستان رئیل سٹیٹ ایکسپو کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں: مصطفی کمال
    • سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری
    • مذاکرات کا مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں’وزیراعظم خود دعوت دیں: اپوزیشن
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • اچکزئی کو ہٹانے سمیت اندرونی اختلافات پی ٹی آئی قیادت کیلئے نئے سیاسی چیلنج
    • اسلام آباد:اختر مینگل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ‘علامہ ناصر عباس موجود ہیں
    • وفاقی آئینی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ٹیچر کو نوٹس جاری کردیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی چلے گئے ،23سال بعد کسی پاکستانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ جرمنی ہوگا
    • ایل پی جی 100 روپے کلو مہنگی حکومت کا قیمتیں روز مقرر کرنے پر غور
    • لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82 واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائیگا
    • گواردر 3 دہشت گرد ہلاک کرک میں ڈی یس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • لیاقت بلوچ سے احسن اقبال کا رابطہ ‘ حکومت’ جماعت اسلامی مذاکرات آج ہونگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تخت پنجاب پر حکمرانی کی جنگ،بیس حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    By Khabrain Newsجولائی 17, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) تخت پنجاب پر حکمرانی کی سیاسی جنگ کا میدان تیار، پنجاب کے بیس حلقوں میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، ووٹنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
    پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاہور، ملتان اور بھکر میں رینجرز اور پاک فوج کے جوان حساس پولنگ سٹیشنز پر ڈیوٹی پر موجود ہیں۔ ریٹرننگ اور پریذائیڈنگ افسروں کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں۔ بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن کے دوران ایک سو پچھتر امیدوار آمنے سامنے ہیں، تین ہزار ایک سو چالیس پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جہاں پینتالیس لاکھ چھیانوے ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
    نمبر گیم صورتحال
    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد پنجاب میں نمبر گیم کی صورتحال دلچسپ ہو گئی ہے، پنجاب اسمبلی کا ایوان371 ارکان پر مشتمل ہے، حکومتی ارکان کی تعداد 175 ہے، جس میں مسلم لیگ ن کے 163، پیپلز پارٹی کے 7 اور چار آزاد امیدوار شامل ہیں۔ ن لیگ کے ایک رکن منحرف ہیں، خانیوال سے رکن صوبائی اسمبلی محمد فیصل نیازی نے استعفیٰ دیا جو منظور کر لیا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی اور حمایت کا اعلان کر دیا۔
    پاکستان تحریک انصاف کو پانچ مخصوص نشستوں ملنے کے بعد تعداد 163 ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ق 10 کے رکن کے بعد یہ تعداد 173 ہو گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.