Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودیہ پر ڈرون حملے’ عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا
    • ابتدائی طبی امداد ہنگامی صورتحال میں جان بچانے کا پہلا ذریعہ ہے: وزیراعلیٰ سندھ
    • پیرا فورس ‘ متعلقہ اداروں کو 1250کینال سرکاری اراضی واگزار کرانیکی ہدایت
    • انڈونیشیا کا جزیرہ جاوا 6.2 شدت کازلزلہ،علاقے میں خوف ہراس ،کسی جانی ومالی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی
    • شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ ریوینج ڈریس دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا
    • کراچی پولیس کا کومبنگ سرچ آپریشن 6 غیر قانونی افغان شہری گرفتار
    • ممبئی: 350کروڑ روپے کا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
    • ایم کیو ایم کا اورنگی ٹاؤن میں اسکول کی دیوار گرنے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس
    • سود خوروں کے خلاف کریک ڈائون’69 ملزمان گرفتار
    • اسلام آباد: بھارتی پولیس نے 13کشمیری گرفتار کر لیے
    • ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرصدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد
    • ہنڈا اٹلس کارز کا ایک اور مثبت قدم’ طلباء کیلئے صاف پانی کی سہولت
    • پہلگام فالس فلیگ آپریشن’ بھارتی صحافی نے مودی کے سیاسی عزائم بے نقاب کردیئے
    • مہنگائی اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
    • قطر کی سعودی تیل پائپ لائن پر حملے کی شدید مذمت
    • برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
    • اترپردیش:الٰہ آبادہائیکورٹ نے سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام پر یوگی حکومت سے جواب طلب کر لیا
    • خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار’ مقدمہ درج
    • ٹیکس قوانین کی عدم تعمیل پر جرمانوں میں بڑا ضافہ سخت سزائیں متعارف
    • جعلی پیرکی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی’ ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعلیٰ کا انتخاب: ن لیگ ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    وزیراعلیٰ کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے حمزہ شہباز پر ہاتھ اٹھا کر اعتماد کا اظہار کیا ۔
    ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی پارٹی نے حمزہ شہباز کی پنجاب کے عوام کے لئے خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا، اجلاس میں 177 ارکان شریک ہوئے، نو منتخب ارکان میں سے دو اجلاس میں نہیں پہنچ سکے۔
    اس حوالے سے ذرائع کا بتانا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر اپنے ارکان کو ہوٹل شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو ہوٹل پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے، مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی ایئر پورٹ کے قریب ہوٹل میں منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
    دوسری جانب تحریک انصاف اور ق لیگ نے بھی اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا، گلبر گ کے ہوٹل میں بکنگ کروالی گئی، اپوزیشن ارکان وزیراعلیٰ کے انتخاب تک ہوٹل میں ہی قیام کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.