Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
    • کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایمان داری کا لیکچردینے والے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا، محمد زبیر

    By Khabrain Newsجولائی 30, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیرنے کہا ہے کہ قوم کوایمان داری کا لیکچردینے والے عمران خان کوفارن فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا، فنانشل ٹائمز کی سٹوری فارن فنڈنگ کا ایک چھوٹاسا حصہ ہے، حضرت عمرفاروق کی چادرکی مثالیں دینے والا عمران خان خود احتساب کیلئے تیار نہیں ہے، عمران خان سے فارن فنڈنگ کا سوال کریں گے اور بار بار کریں گے۔
    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیرنے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس 8 سال سے الیکشن کمیشن میں پڑاہے تاکہ عمران خان اورپی ٹی آئی اس کاجواب دیں، یہ ایک سادہ کیس ہے، باہر سے پیسے آئے ہیں اورملکی قانون کے مطابق ان پیسوں کے زرائع اورماخذ بتانا ضروری ہے۔
    محمد زبیر نے کہا کہ یہ کیس مسلم لیگ ن یاپی پی پی نے نہیں بلکہ اکبرایس بابر نے فائل کیا تھا جو مسلم لیگ ن کے بانی رکن ہے، اکبرایس بابرنے 2014 میں یہ کیس فائل کیا اورشواہدپیش کئے جس میں واضح طور پر بتایا گیا تھا کہ کونسے زرائع سے کون سے اکاونٹس میں کتنے پیسے آئے تھے اوران میں سے کتنے ڈکلئیرکئے گئے اورکونسے ڈکلئیرنہیں کئے، ملکی قانون کے مطابق تمام پیسوں کے زرائع اور ان منتقل ہونے والی اکاونٹس کو ڈکلئیر کرنا ضروری ہے۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان سب سے زیادہ سچے اورایماندارہونے کادعوی کرتے ہیں، سب پرانگلی اٹھاتے ہیں، الزام لگاتے ہیں کہ فلاں نے حساب نہیں دیا فلاں نے رسیدیں نہیں دیں۔ ہم ان سے کہتے ہیں کہ جناب آپ اپنا حساب تودیں لیکن وہ کبھی ہائیکورٹ بھاگتے ہیں اورکبھی الیکشن کمیشن میں کارروائی رکواتے ہیں، کبھی سپریم کورٹ بھاگتے ہیں، اس عمل میں 8 سال گزرگئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ

      پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

      اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.