کراچی : (ویب ڈیسک) سیلاب زدگان کیلئے امداد متحدہ عرب امارات سے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے، یو اے ای سے 2 مزید پروازیں سامان لے کر کراچی پہنچ گئیں۔
دنیا بھر سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سرگرمیاں جاری ہیں، یو اے ای سے دسویں اور گیارہویں امدادی پروازیں کراچی ایئرپورٹ پر پہنچیں، یو اے ای ایئر فورس طیارے اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کا سامان لے کر کراچی پہنچے۔
اماراتی سفارتخانے، این ڈی ایم اے کے نمائندے اور پاک آرمی 5 کور کے ایک افسر نے ایئرپورٹ پر طیاروں کو خوش آمدید کہا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
