Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بگ تھری کا خاتمہ…. پی سی بی کے وارے نیارے

    By Daily Khabrainفروری 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pcb
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی ( ویب ڈیسک ) بگ تھری کے خاتمے سے پی سی بی کے وارے نیارے ہوگئے کیوں کہ 8 سالہ دورانیہ میں 15 سے 20 ملین ڈالرز اضافی ملیں گے اور پاکستان بورڈ کم سے کم 115 ملین ڈالرز آئی سی سی سے وصول کرے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے حالیہ میٹنگز میں بگ تھری کے خاتمے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے نئے فنانشل ماڈل کی منظوری دی گئی، جس کے حق میں 7 ووٹ آئے، دو بورڈز بھارت اور سری لنکا نے مخالفت کی جبکہ زمبابوے نے ووٹ کاسٹ ہی نہیں کیا۔ بھارت بگ تھری ٹوٹنے کا سب سے بڑا مخالف کیوں تھا،2014 میں کی جانے والی متنازع ترمیم کے تحت 2015 سے2023 تک کے دورانیہ میں اگر آئی سی سی کو مختلف رائٹس کی مد میں 2.5 بلین ڈالر کی آمدن ہوتی توبھارت کو 440 سے450 ملین ڈالر کا حصہ دینے پر اتفاق ہوا تھا جوکہ نئے فنانشل ماڈل میں 255 سے 260 ملین ڈالر کردیا گیا ہے، اس طرح بھارتی بورڈ کو 200 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔اسی طرح بگ تھری میں شامل انگلش بورڈ کو 140 کے بجائے اب 120 سے 125 ملین ڈالر پر گزارا کرنا پڑے گا، آسٹریلیا کا حصہ وہی 110 سے115 ملین ڈالر رہا اتنی ہی رقم اب باقی 6بورڈز پاکستان، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کو بھی ملیں گے، زمبابوے کو 75 سے 80 ملین ڈالرز جبکہ آئرلینڈ اور افغانستان کو 8 برس کے دوران 50 سے55 ملین ڈالر فی کس حاصل ہوں گے۔ پی سی بی کو بگ تھری کی موجودگی میں 95 سے 100 ملین ڈالر حصہ ملنا تھا جس میں اب 15سے 20 ملین ڈالر اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سات چھوٹے بورڈز کیلیے مختلف 10 ملین ڈالر کا خصوصی ٹیسٹ ڈیولپمنٹ فنڈ ختم کردیا گیا، یہ رقم اب ٹیسٹ چیمپئن شپ پر خرچ کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.