تازہ تر ین

اسلام آباد،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 96 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 96 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار331 تک پہنچ گئی۔
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 50 اور شہری علاقوں میں 46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پمزاسپتال میں 10 جب کہ پولی کلینک میں 3 ڈینگی مریض لائے گئے۔
گزشتہ روز نجی کلینک میں 44 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے۔ رواں سیزن ڈینگی کے باعث 4 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain