تازہ تر ین

اوکاڑہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، 3افراد جاں بحق

اوکاڑہ : (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہراوکاڑہ کے قصور روڈ پر کار اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔
افسوس ناک حادثہ قصور روڈ اڈا صالحوال کے قریب پیش آیا جہاں کار اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے میں تین افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق افراد کی نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain