Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1,700 سے تجاوز کر گئیں
    • مراکش کی دعا، سجدہ اور فتح کا جشن سوشل میڈیا پر وائرل
    • ایران: دوحہ دورہ صرف منجمد فنڈز کے لیے، امریکا سے مذاکرات نہیں
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا میں انسانوں کو زومبیز کیطرح بنانیوالی منشیات کے استعمال میں اضافہ

    By Khabrain Newsفروری 25, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے کئی شہروں میں ایک ایسی عجیب منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے جس سے انسان زومبی بن رہے ہیں۔
    کسی بھی قسم کی منشیات کا استعمال خطرناک تو ہوتا ہی ہے لیکن بعض اوقات یہ جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے، اور ایسی ہی کچھ منشیات امریکا میں مقبول ہورہی ہیں جس کے اثرات انتہائی خوفناک ہیں۔
    Xylazine نامی منشیات کا استعمال امریکا میں بڑھتا جارہا ہے جس کو کئی اور نام دیے گئے ہیں جن میں ٹرانک (tranq)، ٹرانک ڈوپ اور زومبی ڈرگ شامل ہیں، بتایا جارہا ہے کہ اس ڈرگ کا استعمال لوگوں کی جلد کو گلا سڑا رہا ہے۔
    اس کے علاوہ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی زیادتی سے انسان زومبی بن رہے ہیں یعنی ان کے دماغ مفلوج ہورہے ہیں اور وہ زومبی کی طرح حرکات و سکنات کرنے لگتے ہیں جو دیکھنے والوں کو خوف میں مبتلا کردیتے ہیں۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس منشیات کے زیادہ استعمال سے ہر پانچ میں سے ایک شخص موت کے منہ میں جارہا ہے، ٹرانک سے جلد کے گلنے سمیت دل کی دھڑکن کا کم ہونا، بلڈپریشر کا گھٹنا اور دیگر مسئلے شامل ہیں۔
    دراصلXylazine جانوروں کا ٹرانکوئلائزر (سکون کی دوا) ہے جسے لوگوں نے نشے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
    میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ یہ منشیات امریکا کی سڑکوں میں چند ڈالرز میں باآسانی فروخت ہورہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا

      شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں

      چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.