Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کارکنوں کوڈھال کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: عظمی بخاری

    By Khabrain Newsمارچ 11, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    فیصل آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو ڈھال کے طورپر استعمال کر رہے ہیں۔
    ترجمان پنجاب مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی بلال عرف ظل شاہ کی ہلاکت پولیس تشدد سے نہیں بلکہ روڈ ایکسیڈنٹ میں ہوئی، متوفی گزشتہ روز پولیس کی تحویل میں جاتے ہوئے واش روم جانے کا بہانہ بناکر گاڑی سے اترا اور فرار کی کوشش کے دوران پی ٹی آئی کے ایک رہنما کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوا ہے ۔
    عظمی بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے واقعے کو قتل کا رنگ دینے کی کوشش کی ، عمران خان لوگوں کی لاشوں کا تماشہ بناتے ہیں، تمام چیزیں دیکھ کر فیصل واوڈا یاد آتےہیں۔
    انہوں نے یاسمین راشد کو ’عورتوں کی عمران خان‘ کا نام دے دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے سفید بالوں کا بھی خیال نہیں، انہوں نے خواتین کو عمران خان کی ڈھال اور علی بلال کی لاش کو عمران خان کی سیاست کے لیے استعمال کیا۔
    ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعلی نے آئی جی پنجاب کے ساتھ مل کر حقائق سامنے رکھے، پی ٹی آئی کارکن کے بارے میں وڈیو ایڈیٹ کرکے چلائی گئی۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو موت یاد نہیں، یہ قتل پر سازشیں کرتےہیں،لاشوں پر سیاست کرتے ہیں، یہ ظل شاہ کی فیملی کوتکلیف ہے، عمران خان کو کوئی تکلیف نہیں۔
    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لیڈر اور گیدڑ کا فرق پوری قوم دیکھ رہی ہے، عمران خان کیلئے کوئی کیوں مرے ؟ ان کے بچے توباہر بیٹھے ہیں، عمران خان کے زخم اس نوعیت کےنہیں کہ اس پر پلاسٹر لگے، ورکرز عمران خان کیلیے کیوں مار کھار ہےہیں؟
    انہوں نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے نوجوانوں کی اخلاقیات کو آلودہ کردیا، عمران خان ڈھٹائی کے ساتھ اس حکومت سے معاشی حالات کا جواب مانگتے ہیں ، قوم کو عمرانی فتنوں، جھوٹ اور لاشوں کی سیاست کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے اسے اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے۔
    عظمی بخاری نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی آئی ایم ایف سے قوم کو نجات دلائی تھی آئندہ بھی ملک و قوم کو اس کے چنگل سے نجات دلائیں گے ، اب پاکستانی قوم کو اگلے پانچ سال کیلئے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ دوبارہ توشہ خانہ لوٹنے والے گھڑی چور، فارن فنڈنگ میں ملوث منی لانڈرر، معیشت کے دشمن کو اپنے اوپر مسلط کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل اور روشن پاکستان دینا چاہتے ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.