تازہ تر ین

وہاڑی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق

وہاڑی: (ویب ڈیسک) وہاڑی میں دہرے قتل کی واردات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ لڈن کی حدود میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ لڈن موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں ، مزید تفتیش جاری ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain