Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع؟ وزیر دفاع خواجہ آصف

    By Khabrain Newsمئی 13, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیالکوٹ: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع کرسکتے ہیں۔
    سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان عدلیہ سے این آر او لے رہا ہے اور عدلیہ این آر او دے رہی ہے، عدالت میں ملزم پیش ہورہا ہے، عدالت عظمیٰ کا چیف جسٹس کہے دیکھ کرخوشی ہوئی، اٹھ کرجھپی لگالیتے، اس جج سے انصاف کی کیا توقع کرتے ہیں جو ملزم کو کہے وش یو گڈ لک، یہ انصاف ہے تو اس وقت انصاف کہاں تھا جب ہم عدالت میں پیش ہوتے تھے، ہماری ضمانت میں تو تین دن بعد رہائی ملتی تھی۔
    انہوں نے کہا کہ عدلیہ عمران خان کی سہولتکاری کے بجائے آئین اور قانون کے مطابق چلے، ایک جج نے اپنے دائیں بائیں بیٹھے دو ججز کو بولنے نہیں دیا،کسی نے عمران خان سے متعلق اگر کوئی مقدمہ سوچا بھی ہے تو اس میں بھی اس کو ضمانت دی گئی ،، یہ کونسا انصاف ہے؟؟
    وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عمران نے اپنی مرضی کا آرمی چیف بنوانے کے لیے پورا زور لگایا، عمران کا 10 سال حکمرانی کا پلان تھا وہ پورا نہیں ہوا اسے اس کا دکھ ہے، آج اگر اسٹبلشمنٹ نیوٹرل ہے تو اس پر اسے اعتراض ہے، آج وہ اسٹیبلشمنٹ کے ترلے کرتا ہے اور پیغامات بھیجتا ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ اگر فوج اور پولیس کی جانب سے حملے کے دوران رد عمل دیا جاتا تو ریاست کو نقصان پہنچتا، فوج بھی فائر کر سکتی تھی لیکن پھر وہ ہوتا جو عمران خان چاہتا ہے ، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے پر اگر حکومت غور کرے تو آپشن موجود ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.