تازہ تر ین

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی 286 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 211 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 41 ہزار 898 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain