راولپنڈی(شاہد ملک سے)ضلع کونسل راولپنڈی کے شعبہ تعمیرات کی جانب سے جاری کردہ مالی سال 2025 26 کے لاکھوں اور کروڑوں روپے مالیت کے ایم اینڈ ار ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی جبکہ زمینی حقائق کے اس کے برعکس
فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق ضلع کونسل راولپنڈی کے شعبہ تعمیرات کی جانب سے جاری کردہ مالی سال 2025 26 کے لاکھوں اور کروڑوں روپے مالیت کے ایم اینڈ ار ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی جبکہ زمینی حقائق کے اس کے برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف اس وقت ہوا جب ہلکی بارش کے بعد نالہ لئی اور دیگر بڑے نالوں میں تغیانی اگئی اور پانی رہائشی ابادیوں وہ گھروں میں داخل ہو گیا جس سے شہریوں کا لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرانکس اور گھریلو سامان پانی بھر جانے کے باعث تباہ برباد ہو گیا، ذرائع کے مطابق ضلع کونسل کی جانب سے جاری کردہ ٹینڈروں نوٹس کے تحت شہر کے مختلف اہم نالوں کی صفائی اور بہتری کے لیے بھاری فنڈز مختص کیے گئے تھے اور ان سکیموں میں نالہ ڈھوک منشی خان ( فوجی کالونی تا کار چوک) 000,274,13 روپے ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/135 مورخہ 08-04-2026 نالہ رحمت اباد (محلہ نوری دا مین نالہ) مالیت 000,467,7 روپے ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/136 مورخہ 08-04-2026 نالہ رحمت اباد (رحمت اباد تا عباسی چوک) مالیت 000,190,4 روپے ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/137 مورخہ 08-04-2026 چک جلال دین (قریشی اباد کا ساڈا گاں)مالیت 000,635,11 ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/138 مورخہ 08-04-2026 دستویزات کے مطابق پیپرا قوانین اور ای پی ایڈز کے ضابطوں کی اڑ میں کروڑوں روپے کی یہ اسکیم منظور کی گئی اور مبینہ طور پر یہ تمام کام من پسند ٹھیکداروں کو دیے گئے،لیکن چند نالوں سے تھوڑا کچرہ نکالا گیا۔جبکہ باقی کسی جگہ کوئی صفائی نہیں ہوئی،جس کا واضح ثبوت حالیہ بارشوں کے دوران نالوں کی بندش کے باعث پانی لوگوں کے گھروں میں چلا گیاشہریوں کا کہنا ہے کہ یہ کاغذی کاروائیوں اور فرضی ٹینڈروں کے ذریعے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا ہے،جس کی وجہ سے غریب شہریوں کا لاکھوں روپے نقصان اٹھانا پڑا ہے متاثرہ شہریوں و سماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی اور اینٹی کرپشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ان مشکوک ٹینڈرز اور فنڈز کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں،
بریکنگ نیوز
- بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز
- ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے
- ٹیکسلا: یوسی خرم پراچہ میں ملک سہیل عمران کے ڈیرہ پر پولیو ویکسنیشن و تربیتی سیشن سے الطاف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
- ایم اینڈ ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی زمینی برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
- یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
- گوجر خان: پنجاب کالجز گوجر خان کے پرنسپل میڈل جیتنے والی نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کو انعام دیتے ہوئے۔
- ٹیکسلایو سی خرم پراچہ میں پولیو مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد
- ریلوے زمینوں پر تنازعات کے باوجود ان جگہوں پر نقشوں کی منظوریاں
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
- پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں منشیات کا کاروبار عروش پر
- حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
- آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
- نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
- CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
- سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
- پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
- وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
- مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
