راولپنڈی(سٹی رپورٹر)حنا جاوید قتل کیس کاباقی صفحہ 6بقیہ نمبر 40 معاملہ، واقعہ 20 اگست کو پیش آیا جس میں روز اول سے تمام ٹیکنیکل، فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ضلعی سطح پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، آئی جی پنجاب کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی عہدہ کے افسر کی سربراہی میں سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی، قتل کیس کی تفتیش ماہر تفتیشی افسران سینئیر افسران کی زیر نگرانی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، واقعہ 20 اگست کو پیش آیا جس میں روز اول سے تمام ٹیکنیکل، فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ضلعی سطح پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، آئی جی پنجاب کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی عہدہ کے افسر کی سربراہی میں سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی، قتل کیس کی تفتیش ماہر تفتیشی افسران سینئیر افسران کی زیر نگرانی کر رہے ہیں، حقائق اور شواہد کا تمام زاویوں سے جائزہ لیا گیا ہے، موقعہ سے تمام شواہد کو PFSA کی ماہر ٹیمز کے ذریعے حاصل کر کے بھجوایا گیا، PFSA سے موصولہ ڈی این اے رپورٹس، پولی گرافک ٹیسٹ اور دیگر ٹھوس شواہد کی روشنی میں مقدمہ کو سینئر افسران کی نگرانی میں یکسو کیا گیا، تفتیش اور کیس فائل کی تیاری میں ماہرین قانون کی آرا کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے، ہر ممکن طور پریقینی بنایا گیا ہے کہ تفتیش میں کوئی سقم باقی نہ رہے، میرٹ کے مطابق بلاتفریق کارروائی کو یقینی بنایا جارہا ہے، کسی بھی دبا یا پریشر میں آئے بغیر مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز
- ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے
- ٹیکسلا: یوسی خرم پراچہ میں ملک سہیل عمران کے ڈیرہ پر پولیو ویکسنیشن و تربیتی سیشن سے الطاف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
- ایم اینڈ ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی زمینی برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
- یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
- گوجر خان: پنجاب کالجز گوجر خان کے پرنسپل میڈل جیتنے والی نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کو انعام دیتے ہوئے۔
- ٹیکسلایو سی خرم پراچہ میں پولیو مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد
- ریلوے زمینوں پر تنازعات کے باوجود ان جگہوں پر نقشوں کی منظوریاں
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
- پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں منشیات کا کاروبار عروش پر
- حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
- آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
- نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
- CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
- سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
- پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
- وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
- مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
