تازہ تر ین

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: محمد حفیظ کی اہلیہ کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹرمحمد حفیظ اور ان کی اہلیہ نازیہ حفیظ کی آسٹریلیا کے شہرکینبرا سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

سابق کرکٹر اس وقت آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین روزہ سیریز کیلئے کینبرا میں موجود ہیں۔

ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم پیشہ ورانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ اہلیہ کے ہمراہ آسٹریلیا کے خوبصورت مقامات اور خوشگوار موسم سے بھی لطف اندوز ہورہے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

محمد حفیظ نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز 1998 میں ڈومیسٹک کرکٹ سے کیا تھا، 2003ء میں انہین پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا تھ۔

ان دنوں محمد حفیظ پی سی بی آفیشل کی حیثیت سے قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں، انہوں نے 2021 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain