تازہ تر ین

مدینہ منورہ سے کچھ دور خیبر میں طویل ترین غار دریافت

سعودی عرب کے علاقے خیبر میں طویل ترین غار دریافت ہوا ہے۔ اس دریافت سے ملک میں تاریخی مقامات کی سیاحت کو غیر معمولی فروغ ملنے کا امکان ہے۔

دی سعودی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہےکہ غار کو سیاحوں کے لیے کھولنے سے قبل اس کا تکنیکی مطالعہ کیا جائے گا۔

یہ غار مدینہ منورہ سکے شمال مشرق میں ”خیبر سی“ نامی علاقے میں واقع ہے۔ ”ابوالوعول“ میں بہت سے اعلیٰ نسل کے بکروں کے ڈھانچے بھی ملے ہیں۔ اس سے علاقے کی فطری تاریخ کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔

یہ غور سعودی جیولوجیکل سروے میں محکمہ جیو ٹورزم کے تحت جیو پارک پروجیکٹس کا ایک اہم اثاثہ ہوگا۔ سیاحوں کے علاوہ یہ علاقہ ارضیات کے ماہرین اور محققین کی توجہ کا بھی مرکز رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain